نجم الدولہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - حکومت یا سلطنت کا ستارہ، برطانوی ہند میں حکومت کی جانب سے دیا جانے والا ایک خطاب نیز عظیم شاعر مرزا غالب کا خطاب۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - حکومت یا سلطنت کا ستارہ، برطانوی ہند میں حکومت کی جانب سے دیا جانے والا ایک خطاب نیز عظیم شاعر مرزا غالب کا خطاب۔